Thread: KAash...

  1. #1

    KAash...


    کاش ھم سمجھ لیتے

    منزلوں کی چاھت میں

    راستہ بدلنے سے

    فاصلہ نہیں گھٹتا

    دو گھڑی کی قربت میں


    چار پل کی چاھت میں

    لوگ لوگ رھتے ہیں

    قافلہ نہیں بنتا

    ہاتھ میں دیا لے کر

    ہونٹ پہ دعا لے کر

    منزلوں کی جانب کو

    چل بھی دیں تو کیا ہو گا

    خواہشوں کے جنگل میں

    اتنی بھیڑ ہوتی ہے

    کہ عمر کی مسافت میں

    راستہ نہیں ملتا

    ھمسفر نہیں ملتا

    شائد کچھ نہیں ملتا

  2. # ADS
    Circuit advertisement KAash...
    Join Date
    Always
    Posts
    Many
     

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!
SEO Blog

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in

Log in